کچی رسوئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی۔